Monday , December 11 2017
Home / کھیل کی خبریں / بنگلہ دیش کی سری لنکا کے خلاف کامیابی

بنگلہ دیش کی سری لنکا کے خلاف کامیابی

میر پور ۔ /28 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایشیاء کپ T20 کرکٹ میچ میں آج بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 23 رن سے ہرادیا ۔ بنگلہ دیش نے شبیر سلمان 80 ، شکیب الحسن 32 کی مدد سے 147/7 رنز بنائے ۔ دشمنتا چمیرا نے 3/30 وکٹس لئے ۔ سری لنکا 20 اوورس میں دنیش چندی لال 37 کی بدولت 124/8 بناسکی ۔ الامین حسین 3/34 اور شکیب الحسن نے 2/21 وکٹس لئے ۔

TOPPOPULARRECENT