Saturday , June 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان 239/6

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان 239/6

ڈھاکہ 19اپریل (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان کے سعد نسیم اور وہاب ریاض نے نصف سنچریاں بناتے ہوئے دوسرے ونڈے انٹر نیشنل میں بنگلہ دیش کے خلاف 239/6 کا مسابقتی اسکور کھڑا کیا۔ پاکستان کو تین میچس کی یہ سیریز 1-1 سے مساوی کرنے کیلئے کامیابی ضروری ہے ۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں ایک مرحلے پر پاکستانی ٹیم کا اسکور 22 ویں اوور میں 77/5 تھا لیکن نسیم اور ریاض ن

ڈھاکہ 19اپریل (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان کے سعد نسیم اور وہاب ریاض نے نصف سنچریاں بناتے ہوئے دوسرے ونڈے انٹر نیشنل میں بنگلہ دیش کے خلاف 239/6 کا مسابقتی اسکور کھڑا کیا۔ پاکستان کو تین میچس کی یہ سیریز 1-1 سے مساوی کرنے کیلئے کامیابی ضروری ہے ۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں ایک مرحلے پر پاکستانی ٹیم کا اسکور 22 ویں اوور میں 77/5 تھا لیکن نسیم اور ریاض نے ساتویں وکٹ کی رفاقت میں 85 رنز جوڑے ۔نسیم 77 پر ناٹ آوٹ رہے اور ریاض نے 40 گیندوں میں 51 رنز بنائے ۔

TOPPOPULARRECENT