Wednesday , June 20 2018
Home / دنیا / بنگلہ وزیر نے مودی کی ستائش کی

بنگلہ وزیر نے مودی کی ستائش کی

ڈھاکہ ، 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) زمینی سرحد معاہدہ (ایل بی اے) کی ہندوستانی پارلیمنٹ کی جانب سے توثیق کو وزیراعظم نریندر مودی کا عمدہ ’’تدبر‘‘ قرار دیتے ہوئے بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے ایچ محمود علی نے آج کہا کہ یہ باہمی روابط میں دوستی اور بھروسہ کو استوار کرنے میں سنگ میل ہے۔ محمود علی نے یہاں ایک سمینار میں کہا، ’’میں وزیراعظم ہند

ڈھاکہ ، 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) زمینی سرحد معاہدہ (ایل بی اے) کی ہندوستانی پارلیمنٹ کی جانب سے توثیق کو وزیراعظم نریندر مودی کا عمدہ ’’تدبر‘‘ قرار دیتے ہوئے بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے ایچ محمود علی نے آج کہا کہ یہ باہمی روابط میں دوستی اور بھروسہ کو استوار کرنے میں سنگ میل ہے۔ محمود علی نے یہاں ایک سمینار میں کہا، ’’میں وزیراعظم ہند نریندر مودی کے ہندوستانی پارلیمنٹ میں اس بل کو منظور کرانے میں اُن کے قائدانہ اور مدبرانہ رول کو تہہ دل سے تسلیم کرنا چاہوں گا‘‘۔

TOPPOPULARRECENT