Wednesday , September 19 2018
Home / دنیا / بوئنگ ایران کو کُل پرزے سربراہ کریگا: امریکہ کی اجازت

بوئنگ ایران کو کُل پرزے سربراہ کریگا: امریکہ کی اجازت

واشنگٹن 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے 1979 ء میں ایران کے ساتھ اپنے تعلقات بگڑنے کے بعد پہلی بار ایک لائسنس جاری کیا ہے جس کے ذریعہ بوئنگ کو ایران کے ساتھ تجارت کی اجازت دی گئی ہے۔ کمپنی کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ لائسنس صرف محدود مدت کے لئے جاری کیا گیا ہے اور صرف بوئنگ کے ساتھ ہی ایران کو کُل پرزوں کی سربراہی کی تجارت

واشنگٹن 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے 1979 ء میں ایران کے ساتھ اپنے تعلقات بگڑنے کے بعد پہلی بار ایک لائسنس جاری کیا ہے جس کے ذریعہ بوئنگ کو ایران کے ساتھ تجارت کی اجازت دی گئی ہے۔ کمپنی کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ لائسنس صرف محدود مدت کے لئے جاری کیا گیا ہے اور صرف بوئنگ کے ساتھ ہی ایران کو کُل پرزوں کی سربراہی کی تجارت پر مشتمل ہوگا۔ یاد رہے کہ بوئنگ کمپنی کو آج بھی ایران کو ’’مکمل طیارہ‘‘ فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ اس لائسنس کو امریکی ٹریژری ڈپارٹمنٹ نے قطعیت دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT