Thursday , December 13 2018

بوئنگ کی ایران ایرلائنس کے ساتھ بات چیت

واشنگٹن ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی فضائی کمپنی بوئنگ نے طیاروں کی خریداری کے سلسلہ میں ایران ایرلائنس کے ساتھ بات چیت جاری رہنے کی توثیق کی ہے۔ کمپنی نے ایک خبر رساں ایجنسی کو ای میل میں بتایا کہ حکومت امریکہ کی منظوری سے اس وقت ایران ایرلائنس کے ساتھ بوئنگ کمرشیل پاسنجر طیاروں کی خریداری کیلئے بات چیت جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT