Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / بوئن پلی میں آتشزدگی، کال سنٹر جل کر خاکستر

بوئن پلی میں آتشزدگی، کال سنٹر جل کر خاکستر

حیدرآباد۔ /8 اپریل (سیاست نیوز) بوئن پلی علاقہ میں پیش آئے آتشزدگی کے ایک واقعہ میں کال سنٹر جلکر خاکستر ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا بوئن پلی برانچ کی دوسری منزل پر واقع کال سنٹر میں آج شام اچانک آگ لگنے سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ۔ پولیس نے سکندرآباد اور بوئن پلی سے تعلق رکھنے والے دو فائرانجن کو طلب کرلیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT