Wednesday , December 12 2018

بوائز ٹاؤن کی جیت بشیر کا بہترین آل راؤنڈر مظاہرہ

حیدرآباد۔ 17 ستمبر (راست) بوائز ٹاؤن ہائی اسکول نے اپنے کھلاڑی محمد بشیرالدین کے بہترین آل راؤنڈ مظاہرہ کیساتھ لٹل فلاور جونیر کالج (اپل) کو 7 وکٹس سے شکست ہیں۔ بشیرالدین نے 71 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 14 چوکوں کی مدد سے 70 رنز بنایا اور 8 اوورس میں 30 رنز دے کر 2 وکٹس حاصل کیا۔ ان کی ٹیم کے ویلدنڈا اجئے نے 10 اوورس میں 17 رنز دے کر 4 وکٹس حاصل کیا۔

TOPPOPULARRECENT