Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بودھن میں آج جلسہ استقبال میلادالنبیﷺ

بودھن میں آج جلسہ استقبال میلادالنبیﷺ

بودھن /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نویز ) نوجوانان میلاد کمیٹی مسجد عمر فاروق بودھن کی اطلاع کے بموجب 3 ڈسمبر کو بعد نماز عشاء نزدیک جامع مسجد رئیس پیٹ بودھن میں جلسہ استقبال میلادالنبی ﷺ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس جلسہ سے مہمان مقررین مولانا الحاج سید شاہ عزیز اللہ قادری شیخ المعقولات جامع نظامیہ حیدرآباد کے علاوہ مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی بانی ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر حیدرآباد اور مقامی مقرر سید خواجہ ناظم الدین المعروف سلطان قادری خلیفہ سید احمد قادری و صدر مسجد عمر فاروق انتظآمی کمیٹی و دیگر مقامی مقررین مخاطب کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT