Thursday , January 24 2019

بودھن میں مسلخ کمیٹی کی تشکیل

بودھن ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کمشنر بلدیہ بودھن مسٹر پرساد راؤ نے بتایا ریاستی حکومت کی ہدایت پر آر ڈی او بودھن مسٹر شیام پرساد لعل کی زیرنگرانی ڈیویژن سطح کی مسلخ کمیٹی تشکیل دی گئی اس کمیٹی کے کنوینر کمشنر بلدیہ اور ارکان کمیٹی محکمہ حیوانات کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر ، یویہشن بورڈ کے انلاسس آفیسر محکمہ صحت و طبات کے ایک ڈاکٹر اور

بودھن ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کمشنر بلدیہ بودھن مسٹر پرساد راؤ نے بتایا ریاستی حکومت کی ہدایت پر آر ڈی او بودھن مسٹر شیام پرساد لعل کی زیرنگرانی ڈیویژن سطح کی مسلخ کمیٹی تشکیل دی گئی اس کمیٹی کے کنوینر کمشنر بلدیہ اور ارکان کمیٹی محکمہ حیوانات کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر ، یویہشن بورڈ کے انلاسس آفیسر محکمہ صحت و طبات کے ایک ڈاکٹر اور تحصیلدار بودھن کے علاوہ فلاحی تنظیم لائنس کلب کے ایک رکن اور سرکل انسپکٹر پولیس رورل شامل ہے ۔ بہ اعتبار عہدہ اس مسلخ کمیٹی کے چیرمین آر ڈی او بودھن ہونگے ۔ کمشنر بلدیہ نے بتایا بودھن ڈیویژن میں شامل 12 منڈلوں میں گوشت کا کاروبار کرنے والوں کے ساتھ 19 مارچ کو ایک اجلاس منعقد ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT