Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بودھن میں ڈائیٹ سیٹ کا تمثیلی امتحان

بودھن میں ڈائیٹ سیٹ کا تمثیلی امتحان

بودھن ۔ 6جون( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اس ماہ کی 15تاریخ کو مقرر ڈائیٹ سیٹ کا 8جون کو اسٹانڈرڈ جونیئر کالج اردو میڈیم برائے طالبات بودھن میں تمثیلی امتحان کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔ کالج ہذا کے پرنسپل جناب عامر جمال نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ بودھن ڈیویژن و ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے طلبہ اسی تمثیلی امتحان میں شرکت کرنے کے اہ

بودھن ۔ 6جون( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اس ماہ کی 15تاریخ کو مقرر ڈائیٹ سیٹ کا 8جون کو اسٹانڈرڈ جونیئر کالج اردو میڈیم برائے طالبات بودھن میں تمثیلی امتحان کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔ کالج ہذا کے پرنسپل جناب عامر جمال نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ بودھن ڈیویژن و ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے طلبہ اسی تمثیلی امتحان میں شرکت کرنے کے اہل ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ہفتہ 7جون شام پانچ بجے تک تمثیلی امتحان میں شرکت کرنے والے طلبہ راست یا سیل نمبر 7386729002 پر اپنا نام رجسٹرڈکرواسکتے ہیں ‘ داخلہ مفت رہے گا ۔

TOPPOPULARRECENT