بودھن میں کانگریس کی چار خاتون ارکان بلدیہ کی ٹی آر ایس میں شمولیت

بودھن۔/17جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن شہر میں ان دنوں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں کل تک اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھ کر برسراقتدار سیاسی جماعت کے ٹی آر ایس چیرمین مسٹر ایلیا کی شدید مخالفت کرنے والی کانگریس پارٹی کے چار خاتون ارکان بلدیہ سنگیتا کونسلر بلدی حلقہ 5، ساوتری بلدی حلقہ نمبر 13، صف النساء بیگم وارڈ نمبر 17کے علاوہ بلدی حلقہ

بودھن۔/17جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن شہر میں ان دنوں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں کل تک اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھ کر برسراقتدار سیاسی جماعت کے ٹی آر ایس چیرمین مسٹر ایلیا کی شدید مخالفت کرنے والی کانگریس پارٹی کے چار خاتون ارکان بلدیہ سنگیتا کونسلر بلدی حلقہ 5، ساوتری بلدی حلقہ نمبر 13، صف النساء بیگم وارڈ نمبر 17کے علاوہ بلدی حلقہ نمبر 35کی رکن بلدیہ شبانہ بیگم نے گزشتہ روز شام اپنے سرگرم حامیوں کے ہمراہ رکن اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر کی رہائش گاہ واقع اچھا پلی پہنچ کر ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ مذکورہ ارکان بلدیہ کا ایم ایل اے بودھن شکیل عامر نے خیرمقدم کیا۔

TOPPOPULARRECENT