Wednesday , September 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بودھن میں کانگریس کے زیر اہتمام تلنگانہ یوم تاسیس

بودھن میں کانگریس کے زیر اہتمام تلنگانہ یوم تاسیس

بودھن /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس پارٹی بودھن کی جانب سے آج تاسیس تلنگانہ کے روز ہیڈ پوسٹ آفس بودھن کے قریب واقع نہرو کے مجمہ کے پاس کانگریس پارٹی کے قائدین جمع ہوکر نہرو کے مجسمہ کی گلپوشی کی اور یہاں قومی پرچم لہرا کر کل ہند صدر کانگریس محترمہ سونیا گاندھی زندہ باد کے نعرے لگائے ۔ اس موقع پر جناب شیخ محی الدین پاشاہ سابقہ چی

بودھن /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس پارٹی بودھن کی جانب سے آج تاسیس تلنگانہ کے روز ہیڈ پوسٹ آفس بودھن کے قریب واقع نہرو کے مجمہ کے پاس کانگریس پارٹی کے قائدین جمع ہوکر نہرو کے مجسمہ کی گلپوشی کی اور یہاں قومی پرچم لہرا کر کل ہند صدر کانگریس محترمہ سونیا گاندھی زندہ باد کے نعرے لگائے ۔ اس موقع پر جناب شیخ محی الدین پاشاہ سابقہ چیرمین مارکٹ کمیٹی نے مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ علاقہ تلنگانہ کی عوام کے دیرینہ مطالبے کو قبول کرتے ہوئے محترمہ سونیا گاندھی نے علحدہ ریاست تلنگانہ تشکیل دیکر تلنگانہ کے عوام کے ساتھ انصاف کیا ۔ اس موقع پر DCCB بینک چیرمین گنگادھر راؤ پٹواری چیرمین مارکٹ کمیٹی گنگا شنکر ارکان بلدیہ دامودھر میر نظیر علی ، عابد سیٹھ کانگریس اپرٹی کے قائدین قاضی سید مقصود پاشاہ این لنگاریڈی پوتا ریڈی راجیشور کے علاوہ کانگریس پارٹی کے سرگرم کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

TOPPOPULARRECENT