Tuesday , December 18 2018

بودھن میں یوم شہیدان پولیس تقریب کا انعقاد

بودھن ۔ 22 ۔ اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آج بودھن شہر میں محکمہ پولیس کی طرف سے یوم شہیدان کا اہتمام کیا گیا اس دوران امبیڈکر چوراستہ سے پوسٹ آفس تک ریالی نکالی گی اور پولیس اسٹیش میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔ اکی نینی یوجنا سنگم کے صدر مسٹر گنگا پراساد اپا نے اپنے ایک صحافتی بیان میںدوران خدمات اپنی جانیں نثار کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT