Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بودھن کو آبی سربراہی کے دو کروڑ منظور

بودھن کو آبی سربراہی کے دو کروڑ منظور

بودھن /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آج دوپہر رکن اسمبلی بودھن محمد شکیل عامر کی قیام گاہ واقع اچن پلی میں محکمہ برقی اور محکمہ RWS عہدیداروں کے ساتھ اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس اجلاس میں محکمہ برقی کے اے ڈی رگھو نے بتایا کہ بودھن شہر میں 24 گھنٹے برقی سربراہی جارہی ہے ۔ صبح اور شام محکمہ آبرسانی کی درخواست پر ایک گھنٹہ برقی سربراہی

بودھن /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آج دوپہر رکن اسمبلی بودھن محمد شکیل عامر کی قیام گاہ واقع اچن پلی میں محکمہ برقی اور محکمہ RWS عہدیداروں کے ساتھ اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس اجلاس میں محکمہ برقی کے اے ڈی رگھو نے بتایا کہ بودھن شہر میں 24 گھنٹے برقی سربراہی جارہی ہے ۔ صبح اور شام محکمہ آبرسانی کی درخواست پر ایک گھنٹہ برقی سربراہی شہری علاقہ میں بند رکھی جارہی ہے ۔ رکن اسمبلی نے انکشاف کیا کہ ضلع نظام آباد میں موسم گرما کے دوران پینے کے پانی کی موثر سربراہی بحال رکھنے ریاستی حکومت سے 10 کروڑ روپئے رقم جاری کی جس میں سے حلقہ اسمبلی بودھن کیلئے دو کروڑ روپئے رقم بھی شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT