Friday , December 15 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بورویل کا افتتاح

بورویل کا افتتاح

مکتھل ۔ 11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر مکتھلکے وارڈ نمبر 5میں مسٹر سری ہری زیڈ پی ٹی سی نے بورویل کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ٹاؤن میں شدید قلت آب کے پیش نظر بورویل کی کھدوائی کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ ٹاؤن یا دیہی علاقوں میں پانی کی قلت پر بورویل اور ٹینکر کے ذریعہ عوام کو پینے کیلئے پانی سربراہ کیا جائے گا ۔ اس موقع پر مسٹر چندرا کانت گور‘ مسٹر روی شنکر ایم پی ٹی سی ‘ لکشمی وارڈ ممبر ‘ مسٹر ناگیندر ‘ سدھاکر ریڈی و دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT