Saturday , December 15 2018

بورہ بنڈہ ڈیویژن کے راحت نگر میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے قائدین مسرس عامر علی خان انچارج حلقہ پارلیمنٹ سکندرآباد

بورہ بنڈہ ڈیویژن کے راحت نگر میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے قائدین مسرس عامر علی خان انچارج حلقہ پارلیمنٹ سکندرآباد اور ونئے ریڈی جوبلی ہلز حلقہ اسمبلی انچارج گھر گھر ملاقات پروگرام کے دوران عوام سے ملاقات کرتے ہوئے جبکہ دوسری تصویر میں مدھورا نگر بورہ بنڈہ ڈیویژن میں پارٹی کی رکنیت سازی مہم اور پارٹی میں نوجوانوں کی شمولیت کے

بورہ بنڈہ ڈیویژن کے راحت نگر میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے قائدین مسرس عامر علی خان انچارج حلقہ پارلیمنٹ سکندرآباد اور ونئے ریڈی جوبلی ہلز حلقہ اسمبلی انچارج گھر گھر ملاقات پروگرام کے دوران عوام سے ملاقات کرتے ہوئے جبکہ دوسری تصویر میں مدھورا نگر بورہ بنڈہ ڈیویژن میں پارٹی کی رکنیت سازی مہم اور پارٹی میں نوجوانوں کی شمولیت کے موقع پر لی گئی تصویر میں مسٹر ونئے ریڈی انچارج حلقہ اسمبلی جوبلی ہلز مخاطب کرتے ہوئے۔ تصویر میں انچارج حلقہ پارلیمنٹ سکندرآباد وائی ایس آر سی پی جناب عامر علی خاں کے علاوہ انجم، شمیم بیگم، نواب صاحب، چاند، عامر، چھوٹو اور دیگر دیکھے جاسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT