Wednesday , September 19 2018
Home / ہندوستان / بوفورس کیس:اگروال۔ سی بی آئی سے سپریم کورٹ کا سوال

بوفورس کیس:اگروال۔ سی بی آئی سے سپریم کورٹ کا سوال

نئی دہلی 16 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے بوفورس توپ خرید گھپلے کے معاملے میں اپیل دائر کرنے والے درخواست گزار اجے اگروال سے درخواست دائر کرنے کا حق کے سلسلے میں آج سوال کیا۔کورٹ نے سی بی آئی سے اس معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف 12 سال تک اپیل دائر نہ کرنے کے جواز پر بھی سوالیہ نشان لگایا ۔

TOPPOPULARRECENT