Thursday , October 18 2018
Home / ہندوستان / بوفورس کیس کی آج سماعت نہیں

بوفورس کیس کی آج سماعت نہیں

نئی دہلی ، 11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سیاسی طور پر حساس 64 کروڑ روپئے کے بوفورس رشوت خوری کیس میں کافی انتظار کے بعد سپریم کورٹ میں طے شدہ سماعت جمعہ کو نہیں ہوپائے گی کیونکہ اسے اُس فہرست سے حذف کردیا گیا جس میں کسی بھی دن کیلئے کام کا ریکارڈ ہوتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT