بولرس کا کلیدی رول ہوگا : سریناتھ

حیدرآباد۔5فبروری( سیاست نیوز) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر جواگل سریناتھ نے یہاں حیدرآباد میں جیلٹ کی ایک تشہیری تقریب میں شرکت کے دوران میڈیا نمائندوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مہیندر سنگھ دھونی کی زیر قیادت ہندوستانی ٹیم کو اپنا خطاب باقی رکھنا ہے تو بولروں کو بہتر مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ سریناتھ کے بموجب ہندوستان کے تین

حیدرآباد۔5فبروری( سیاست نیوز) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر جواگل سریناتھ نے یہاں حیدرآباد میں جیلٹ کی ایک تشہیری تقریب میں شرکت کے دوران میڈیا نمائندوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مہیندر سنگھ دھونی کی زیر قیادت ہندوستانی ٹیم کو اپنا خطاب باقی رکھنا ہے تو بولروں کو بہتر مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ سریناتھ کے بموجب ہندوستان کے تین فاسٹ بولروں کا کردار اہم ہوگا اور اس میں بھونیشور کمار ‘ محمد سمیع اور ایشانت شرما اہم نام ہوسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT