Wednesday , December 12 2018

بولر کو ذہنی طور پر مضبوط ہونا چاہیئے : مورکل

کٹک۔15مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے بولنگ شعبہ میں بہتر مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے گذشتہ مقابلہ میں ممبئی انڈینس کو 141تک محدود رکھا اور کے کے آر کے فاسٹ بولر مورنی مورکل جنہوں نے دو وکٹیں حاصل کرتے ہوئے ٹیم کے بہتر مظاہرہ میں کلیدی رول ادا کیا ‘ کہا کہ بولر کے لئے ضروری ہے کہ وہ ذہنی طور پر مضبوط ہونے کے علاوہ جسمانی مظاہرہ

کٹک۔15مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے بولنگ شعبہ میں بہتر مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے گذشتہ مقابلہ میں ممبئی انڈینس کو 141تک محدود رکھا اور کے کے آر کے فاسٹ بولر مورنی مورکل جنہوں نے دو وکٹیں حاصل کرتے ہوئے ٹیم کے بہتر مظاہرہ میں کلیدی رول ادا کیا ‘ کہا کہ بولر کے لئے ضروری ہے کہ وہ ذہنی طور پر مضبوط ہونے کے علاوہ جسمانی مظاہرہ سے بھی مثبت رہے ۔ بولر کا کہنا ہے کہ بولنگ کے علاوہ جسمانی مظاہرہ بھی کافی اہمیت کا حامل ہوتا ہے کیونکہ اگر جسمانی مظاہرہ مثبت رہا تو اس سے بولر کا اعتماد بلند ظاہر ہوتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT