Tuesday , December 11 2018

بولر کے سر سے ٹکراکر چھکا گیا

آکلینڈ۔21فبروری(سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے گھریلو50 اوورس کے ٹورنمنٹ میں ایک عجیب و غریب واقعہ میں بیٹسمین کا تیزشاٹ بولر کے سر سے ٹکراکر چھکے کے لئے باونڈری لائن پار کرگئی۔آکلینڈ کے بیٹسمین جیت راول نے اینڈریو ایلس کی گیند پر اتنا زبردست شاٹ کھیلا کہ بولر کے سر سے ٹکرانے کے باوجود گیند چھکے کے لئے باونڈري عبور کر گئی۔ کینٹربری کے کپتان ایلس کا اس کے بعد سر کا معائنہ کروایا گیا جس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں ۔

TOPPOPULARRECENT