Wednesday , December 19 2018

بولٹ کی فٹبال دنیا میں ناکام آمد

اوسلو ۔7جون(سیاست ڈاٹ کام) سابق سوپرنٹر یوسین بولٹ فٹبال کے گراؤنڈ میں تاحال اپنی دھاک نہیں بٹھا سکے۔یوسین بولٹ کو ناروے کی انڈر 19کے میچ میں بطور متبادل کھلاڑی کھیلنے کا موقع دیا گیا اور وہ گراؤنڈ میں بھاگ تو خوب رہے تھے لیکن فٹبال کو ساتھ لے کر چلنے میں ان کو دشواری کا سامنا رہا اورانہوں نے ہیڈپرگول کرنے کا ایک آسان موقع بھی ضائع کردیا۔ یاد رہے یوسین بولٹ رواں ہفتے میں مانچسٹر میں ہونیوالے ایک چیرٹی میچ میں انگلینڈ الیون کیخلاف ورلڈ الیون کی قیادت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT