Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / بونال کی تعطیل 17 جولائی کو

بونال کی تعطیل 17 جولائی کو

حیدرآباد 6 جولائی ( این ایس ایس ) اپنے سابقہ احکام میں ترمیم کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے آج فیصلہ کیا کہ بونال کی عام تعطیل 10 جولائی کی بجائے 17 جولائی کو دی جائے گی ۔ ریاستی حکومت نے اپنے سابقہ احکام میں جو 22 نومبر 2016 کو جاری کئے گئے تھے جزوی تبدیلی کی ہے اور کہا ہے کہ 17 جولائی کو بونال کی عام تعطیل ہوگی جو پہلے 10 جولائی کو دی گئی تھی ۔ اب 10 جولائی ( پیر ) کام کا دن ہوگا ۔

 

TOPPOPULARRECENT