Tuesday , December 18 2018

بوکوحرم کے زیرقبضہ 36 قصبوں پر سرکاری فوج کا قبضہ بحال

ابوجا۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نائجیریا نے آج کہا کہ بوکوحرم سے 36 قصبے دوبارہ چھین لئے گئے ہیں۔ بوکوحرم 4 قومی فوجی جارحانہ کارروائی کا سامنا نہیں کرسکی۔ تاہم حکومت نے امید ظاہر کی ہیکہ اسے بوکوحرم کو ’’مکمل شکست‘‘ دینے میں کامیابی حاصل ہوگی۔ اس کارروائی میں پڑوسی ممالک کیمرون، چاڈ اور نائجیر شامل تھے۔ حکومت نائجیریا نے ان تینوں م

ابوجا۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نائجیریا نے آج کہا کہ بوکوحرم سے 36 قصبے دوبارہ چھین لئے گئے ہیں۔ بوکوحرم 4 قومی فوجی جارحانہ کارروائی کا سامنا نہیں کرسکی۔ تاہم حکومت نے امید ظاہر کی ہیکہ اسے بوکوحرم کو ’’مکمل شکست‘‘ دینے میں کامیابی حاصل ہوگی۔ اس کارروائی میں پڑوسی ممالک کیمرون، چاڈ اور نائجیر شامل تھے۔ حکومت نائجیریا نے ان تینوں ممالک کی حکومتوں کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے دہشت گردوں کو رسد اور اسلحہ فراہمی کا راستہ بند کردیا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT