Thursday , January 24 2019

بوکوحرم کے ہاتھوں نائجیر میں 13 ہلاک

نیامے۔ 28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) 13 افراد ہلاک اور دیگر 3 زخمی ہوگئے جبکہ جنوب مشرقی نائجیر کے ایک دیہات پر مبینہ طور پر بوکوحرم کے انتہاء پسندوں نے حملہ کیا۔ مقامی عہدیدار مالم لگاری نے کہا کہ 13 افراد کو قتل کردیا گیا اور دیگر 3 گولیوں سے زخمی ہوئے۔
لالو کی بیٹی پر مودی کا تبصرہ شرمناک
لکھنؤ ۔ 28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ریاستی وزیر اعظم خان نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر لالو پرساد کی دختر کے خلاف تبصرہ کو شرمناک اور خواتین کیلئے اہانت انگیز قرار دیا۔ وہ ایک پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT