Wednesday , December 19 2018

بوکو حرم سے جنگ کرنے والی علاقائی فوج کو اقوام متحدہ کی مدد

اقوام متحدہ ۔ /12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے سفارت کار ایک قرارداد کا مسودہ تیار کررہے ہیں ۔ تاکہ بوکوحرم سے جنگ کرنے والی علاقائی فوج کی تائید کی جاسکے ۔ بوکو حرم کو مالی امداد کا راستہ بند کیا جاسکے اور مہم کی کامیابی کیلئے علاقائی فوج کو مکمل دفاعی امداد فراہم کی جاسکے ۔ جس کی اسے سخت ضرورت ہے ۔ اس اقدام کے ت

اقوام متحدہ ۔ /12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے سفارت کار ایک قرارداد کا مسودہ تیار کررہے ہیں ۔ تاکہ بوکوحرم سے جنگ کرنے والی علاقائی فوج کی تائید کی جاسکے ۔ بوکو حرم کو مالی امداد کا راستہ بند کیا جاسکے اور مہم کی کامیابی کیلئے علاقائی فوج کو مکمل دفاعی امداد فراہم کی جاسکے ۔ جس کی اسے سخت ضرورت ہے ۔ اس اقدام کے تحت سلامتی کونسل مالیاتی تحدیدات دولت اسلامیہ پر اور اس کے دیگر حامیوں پر جیسے کہ نائجیریا کا گروپ بوکو حرم ہے عائد کرنے پر بھی غور کرے گی ۔بوکو حرم نے گزشتہ ہفتہ ہی دولت اسلامیہ سے اپنے الحاق کا اعلان کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT