Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بوگس راشن کارڈس کے خلاف انتباہ

بوگس راشن کارڈس کے خلاف انتباہ

کتھلا پور ۔ 3۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بوگس راشن کارڈ رکھنے والے کارڈ ہولڈر کے خلاف کریمنل کیس درج کئے جائیں گے ۔ تحصیلدار کتھلا پور جناب ملیا نے یہ بات کہی ۔ کتھلا پور کے کئی مکانوں میں بوگس کارڈ کے ذریعہ اشیاء حاصل کرنے کی انہیں اطلاع ملی ہے انہوں نے راشن ڈیلروں سے کہا کہ بوگس کارڈ تحصیل آفیسر کے حوالے کردیں ۔ انہوں نے کہا کہ رض

کتھلا پور ۔ 3۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بوگس راشن کارڈ رکھنے والے کارڈ ہولڈر کے خلاف کریمنل کیس درج کئے جائیں گے ۔ تحصیلدار کتھلا پور جناب ملیا نے یہ بات کہی ۔ کتھلا پور کے کئی مکانوں میں بوگس کارڈ کے ذریعہ اشیاء حاصل کرنے کی انہیں اطلاع ملی ہے انہوں نے راشن ڈیلروں سے کہا کہ بوگس کارڈ تحصیل آفیسر کے حوالے کردیں ۔ انہوں نے کہا کہ رضاکارانہ طور پر بھی بوگس کارڈ تحصیل آفس کے حوالے کئے جاسکتے ہیں ۔ نئے راشن کارڈ کے سلسلے میں درخواستیں داخل کرنے والے تقریباً 500 افراد کو راشن کوپن تقسیم کئے گئے ۔ جناب ملیا تحصیلدار کتھلاپور نے یہ بات کہی ۔ جولائی تا ستمبر 3 ماہ کیلئے یہ کوپن دیئے جارہے ہیں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT