Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / بٹر فلائی کے ایل پی جی اسٹوز اور گرائینڈرس متعارف

بٹر فلائی کے ایل پی جی اسٹوز اور گرائینڈرس متعارف

حیدرآباد 29 اکٹوبر (پریس نوٹ) کچن اپلائنسیس کے بٹر فلائی  رینسے ہندوستانی کچنس میں کوکنگ میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔ بٹر فلائی کی جانب سے اب ’سگنیچر‘ ایل پی جی اور ’اسپیکٹراجار‘ مکسر گرائینڈرس کو متعارف کیا گیا ہے جن میں کئی خصوصیات ہیں۔ ‘Signature’ اسٹوز 2 ، 3 اور 4 برنر، وئیرینٹس میں دستیاب ہیں اور Spectra جار مکسر گرائینڈرس 3 اور 4 جار وئیرینٹس میں ہیں۔ Butterfly کی جانب سے متعارف کئے گئے۔ یہ ایل پی جی اسٹوز اور گرائینڈرس میں کئی خصوصیات ہیں اور یہ استعمال میں آسان ہیں۔ اسٹوز اسمارٹ لاک پیان اسٹانڈ، فلیم ریڈینٹ فرنٹ پیانل، ہائی تھرمل ، براس برنرس کے ساتھ ہیں۔ اسی طرح گرائینڈرس میں بھی بہتر خصوصیات ہیں۔

TOPPOPULARRECENT