Friday , August 17 2018
Home / ہندوستان / بچوں کوچاہئیے کہ تنوع کو فروغ دیں : پرنب مکرجی

بچوں کوچاہئیے کہ تنوع کو فروغ دیں : پرنب مکرجی

احمدآباد ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بچوں کو چاہئے کہ ہندوستانی اقدار جیسے رواداری اور سماجی تنوع کو فروغ دینا چاہئے۔ سابق صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی نے آج کہا کہ اچھا انسان ہونا زیادہ اہمیت رکھتا ہے بنسبت تعلیم میں مہارت حاصل کرنے کے وہ ڈاکٹر اے جے عبدالکلام اگنائٹ ایوارڈ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ انہیں بہتر ماحولیات کیلئے کوئی حل تلاش کرنا چاہئے۔ کچرے کو ختم یا کم کرنا چاہئے تاکہ ہندوستان صاف ستھرا، تخلیقی اور تعاون پر مبنی سماج بن سکے۔

TOPPOPULARRECENT