Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بچکنڈہ میں آزاد امیدواروں کی انتخابی مہم

بچکنڈہ میں آزاد امیدواروں کی انتخابی مہم

بچکنڈہ /22 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آزاد امیدواروں کی حیثیت سے پنڈری حلقہ جوکل سے اروناتارا بھی انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں ۔ منسٹر پنڈری اس سے پہلے 1985 اور 1994 میں حلقہ جوکل کے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دورمیں بہت سارے کام کرچکا ہوں ۔ ایک مرتبہ پھر آپ کے بیچ میں آنا چاہتا ہوں ۔ خدمت کا موقع دیں ۔ اسی طرح ارونا تارا بھی

بچکنڈہ /22 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آزاد امیدواروں کی حیثیت سے پنڈری حلقہ جوکل سے اروناتارا بھی انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں ۔ منسٹر پنڈری اس سے پہلے 1985 اور 1994 میں حلقہ جوکل کے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دورمیں بہت سارے کام کرچکا ہوں ۔ ایک مرتبہ پھر آپ کے بیچ میں آنا چاہتا ہوں ۔ خدمت کا موقع دیں ۔ اسی طرح ارونا تارا بھی اس سے پہلے جوکل حلقہ سے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے حکومت میں سی سی روڈ اور نالیاں بنائے گئے پھر ایک مرتبہ جیتاکر خدمت کا موقع دیں انتخابی نشان ’’ بیاٹ ‘‘ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT