Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بچکنڈہ میں ایس ایس سی امتحانات کا آغاز

بچکنڈہ میں ایس ایس سی امتحانات کا آغاز

بچکنڈہ ۔28 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر بچکنڈہ میں 27مارچ بروز جمعرات سے ایس ایس سی امتحانات کا آغاز ہوچکاہے ۔ امتحان کے 6مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔ 5 سنٹر بچکنڈہ میں ‘ ایک سنٹر بڑی کوڑپگل ۔ اشوک کمار نے بتایا کہ زیڈ پی ایچ ایس تلگو ‘ اردو اور انگلش جملہ 200 طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔ 5 طلبہ غیر حاضر رہے ۔ ذرائع کے بموجب 6مراکز میں جملہ 974

بچکنڈہ ۔28 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر بچکنڈہ میں 27مارچ بروز جمعرات سے ایس ایس سی امتحانات کا آغاز ہوچکاہے ۔ امتحان کے 6مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔ 5 سنٹر بچکنڈہ میں ‘ ایک سنٹر بڑی کوڑپگل ۔ اشوک کمار نے بتایا کہ زیڈ پی ایچ ایس تلگو ‘ اردو اور انگلش جملہ 200 طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔ 5 طلبہ غیر حاضر رہے ۔ ذرائع کے بموجب 6مراکز میں جملہ 974 طلبہ ہے جن میں 70 طلباء و طالبات غیر حاضر رہے ۔ امتحانات مراکز پر پولیس کا معقول انتظامات دیکھا گیا اور پُرامن طریقہ سے امتحان کا انعقاد عمل میں آیا ۔

TOPPOPULARRECENT