Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بچکنڈہ میں ریت کی غیر مجاز منتقلی

بچکنڈہ میں ریت کی غیر مجاز منتقلی

بچکنڈہ /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بچکنڈہ منڈل کے موضع ہکل پلکل مانجرا ندی سے غیر مجاز ریت کی نکاسی کی جاری ہے ۔ روزانہ صبح 4 بجے کے اوقات میں کئی ٹریکٹروں میں ریت منتقل کی جارہی ہے ۔ ایم آر او اور دیگر عہدیداران اس پر کوئی توجہ نہیں دے رہے ہے ں۔ بچکنڈہ منڈل میں ریت کے کاروبار کافی عروج پر دکھائی دے رہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT