Saturday , January 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بچکنڈہ میں سردی کی لہر

بچکنڈہ میں سردی کی لہر

بچکنڈہ /24 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بچکنڈہ منڈل کے اطراف و کناف میں سردی کی لہر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ امسال بارش نہ ہونے کے سبب بھی سردی میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی ہے ۔ ایک ہفتہ سے بچکنڈہ منڈل میں سرد ہوائیں چل رہی ہے ۔ مستقر بچکنڈہ کی سڑکیں صبح کی اولین ساعتوں میں سنسان نظر آرہی ہیں ۔ عوام گرم چیزوں کو پسند کر رہی ہے ۔ سوئٹر کوٹ م

بچکنڈہ /24 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بچکنڈہ منڈل کے اطراف و کناف میں سردی کی لہر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ امسال بارش نہ ہونے کے سبب بھی سردی میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی ہے ۔ ایک ہفتہ سے بچکنڈہ منڈل میں سرد ہوائیں چل رہی ہے ۔ مستقر بچکنڈہ کی سڑکیں صبح کی اولین ساعتوں میں سنسان نظر آرہی ہیں ۔ عوام گرم چیزوں کو پسند کر رہی ہے ۔ سوئٹر کوٹ مفلر اور گرم ملبوسات کو خریدتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT