Friday , June 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بچکنڈہ میں ٹی آرایس قائدین کے اجلاس کا انعقاد

بچکنڈہ میں ٹی آرایس قائدین کے اجلاس کا انعقاد

بچکنڈہ /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جکل حلقہ کے تین منڈلوں کی ٹی آر ایس پارٹی قائدین کی جنرل باڈی میٹنگ منعقد کی گئی تھی ۔ جس میں حلقہ جکل کے رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے نے شرکت کی ۔ تینوں منڈلوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ٹی آرایس پارٹی کو مستحکم بنانے کی بات کہی ۔ بچکنڈہ کے ٹی آر ایس قائدین میں تھوڑی سی بحث و تکرار دیکھی گئی ۔ اس م

بچکنڈہ /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جکل حلقہ کے تین منڈلوں کی ٹی آر ایس پارٹی قائدین کی جنرل باڈی میٹنگ منعقد کی گئی تھی ۔ جس میں حلقہ جکل کے رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے نے شرکت کی ۔ تینوں منڈلوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ٹی آرایس پارٹی کو مستحکم بنانے کی بات کہی ۔ بچکنڈہ کے ٹی آر ایس قائدین میں تھوڑی سی بحث و تکرار دیکھی گئی ۔ اس موقع پر شری ہری ایم پی پی اشوک کوآپشن ممبر ، شیخ بابا منڈل صدر جناب اسعد علی کو سرپنچ ، رنویر کالے ، دسرت سوامی ، انور پٹیل زیڈ پی ٹی سی سائی کے علاوہ تین منڈل کے سرپنچ ایم پی ایس وارڈ ممبرس کے علاوہ ٹی آر ایس پارٹی کے عوام کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ بعد پروگرام رکن اسمبلی کے ہاتھوں ٹی آر ایس پارٹی کی پرچم کشائی کی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT