Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بچکنڈہ می دینی و اصلاحی نشست کا اجتماع

بچکنڈہ می دینی و اصلاحی نشست کا اجتماع

بچکنڈہ۔/17جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مولانا عبدالرحیم ناظم مدرسہ فیض القرآن فتح اللہ پور کی اطلاع کے بموجب 19جون 18شعبان المعظم بروز چہارشنبہ بعد نماز مغرب بمقام مدرسہ فیض القرآن میں دینی، اصلاحی نشست منعقد کی جارہی ہے جس میں مہمان خصوصی مفتی شفیع الدین نقشبندی خلیفہ مجاز حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کا خصوصی خطاب ہوگا اور

بچکنڈہ۔/17جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مولانا عبدالرحیم ناظم مدرسہ فیض القرآن فتح اللہ پور کی اطلاع کے بموجب 19جون 18شعبان المعظم بروز چہارشنبہ بعد نماز مغرب بمقام مدرسہ فیض القرآن میں دینی، اصلاحی نشست منعقد کی جارہی ہے جس میں مہمان خصوصی مفتی شفیع الدین نقشبندی خلیفہ مجاز حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کا خصوصی خطاب ہوگا اور بعد نماز عشاء مراقبہ اور بیعت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ جس میں شرکت کیلئے مفتی محمد حامد قاسمی، مولانا محمد رمضان القاسمی، مولانا محبوب قاسمی، مولانا ربانی قاسمی شرکت کریں گے۔ تمام احباب اور علماء و حفاظ سے گذارش کی جاتی ہے کہ اصلاحی نشست میں شرکت کرکے کامیاب بنائیں ۔تمام شرکاء کیلئے طعام کا نظم رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT