Saturday , December 15 2018

بچکنڈہ کی سڑکوں کی مرمت کا مطالبہ

بچکنڈہ /24 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بچکنڈہ منڈل کے مواضعات کے روڈ بالکل خستہ ہوچکے ہیں ۔ گوپن پلی تا کھت گاوں 15 کیلومیٹر فاصلے کی روڈ ہے جہاں پر عوام کی آمد و رفت میں اضافہ دیکھا جاتا ہے لیکن روزانہ 14 ٹائر کی لاریاں 100 سے زائد چل رہی ہیں ۔ جس کی بناء پر سڑکوں کی حالات ابتر ہوچکی ہے ۔ ہکل شٹلوکھت گاؤں پر مانجرا ندی سے ریت کی نکاسی کی جار

بچکنڈہ /24 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بچکنڈہ منڈل کے مواضعات کے روڈ بالکل خستہ ہوچکے ہیں ۔ گوپن پلی تا کھت گاوں 15 کیلومیٹر فاصلے کی روڈ ہے جہاں پر عوام کی آمد و رفت میں اضافہ دیکھا جاتا ہے لیکن روزانہ 14 ٹائر کی لاریاں 100 سے زائد چل رہی ہیں ۔ جس کی بناء پر سڑکوں کی حالات ابتر ہوچکی ہے ۔ ہکل شٹلوکھت گاؤں پر مانجرا ندی سے ریت کی نکاسی کی جارہی ہے ۔ جس کی بناء پر بچکنڈہ منڈل کی سڑکیں خراب ہو رہی ہیں ۔ بار بار ٹریفک میں خلل پڑ رہا ہے ۔ عہدیداروں سے عوام کا مطالبہ ہے کہ جلد کارروائی کرتے ہوئے ضروری اقدامات کریں ۔

TOPPOPULARRECENT