Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بگدل میں کل جلسہ فیضان غوث اعظمؒ

بگدل میں کل جلسہ فیضان غوث اعظمؒ

بگدل 16 فبروری (فیاکس) جلسہ فیضان غوث اعظم ؒ بعد نماز عشاء 18 فبروری آستانہ قادریہ بگدل شریف میں منعقد ہوگا جس کی سرپرستی مولانا شاہ خلیہ محمد ادریس احمد قادری کریں گے ۔ جلسہ کے مہمان خصوصی مولانا حافط سید عبدالقادر حسین بخاری برادر سجادہ نشین حضرت سید عبدالرحمن دہلوی ‘ مولانا غلام نبی شاہ نقشبندی‘ مولانا حافظ مظفر حسین خان قادری ب

بگدل 16 فبروری (فیاکس) جلسہ فیضان غوث اعظم ؒ بعد نماز عشاء 18 فبروری آستانہ قادریہ بگدل شریف میں منعقد ہوگا جس کی سرپرستی مولانا شاہ خلیہ محمد ادریس احمد قادری کریں گے ۔ جلسہ کے مہمان خصوصی مولانا حافط سید عبدالقادر حسین بخاری برادر سجادہ نشین حضرت سید عبدالرحمن دہلوی ‘ مولانا غلام نبی شاہ نقشبندی‘ مولانا حافظ مظفر حسین خان قادری بندہ نواز ڈاکٹر سراج الرحمن نقشبندی‘ مولانا سید اکبر محی الدین قادری ‘مشائخ بالا پور‘ مولانا محمد عبدالحمید رحمانی چشتی صدر کل ہند تنظیم اصلاح معاشرہ مخاطب کریں گے ۔ بعد جلسہ کے محفل سماع منعقد ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT