Saturday , January 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بگلدل میں میں آج جلسہ استقبال میلاد النبیؐ

بگلدل میں میں آج جلسہ استقبال میلاد النبیؐ

بگدل 20 ڈسمبر (ذریعہ فیاکس) جلسہ استقبال میلاد النبیﷺ بمقام آستانہ قادریہ زیر سرپرستی شاہ خلیفہ محمد ادریس احمد قادری سجادہ نشین اتوار 21 ڈسمبر بعد نماز عشاء حلقہ ذکر کے بعد جلسہ استقبال میلاد النبی ﷺ منعقد ہوگا جس کو علمائے کرام جن میں قابل ذکر مہمان خصوصی مولانا ارشاد احمد باقوی قادری و مولانا حافظ مظفر حسین خاں بندہ نوازی مولانا

بگدل 20 ڈسمبر (ذریعہ فیاکس) جلسہ استقبال میلاد النبیﷺ بمقام آستانہ قادریہ زیر سرپرستی شاہ خلیفہ محمد ادریس احمد قادری سجادہ نشین اتوار 21 ڈسمبر بعد نماز عشاء حلقہ ذکر کے بعد جلسہ استقبال میلاد النبی ﷺ منعقد ہوگا جس کو علمائے کرام جن میں قابل ذکر مہمان خصوصی مولانا ارشاد احمد باقوی قادری و مولانا حافظ مظفر حسین خاں بندہ نوازی مولانا نعیم الدین قادری جانشین حضرت پیر جیلانی قاردری مولانا محمد عبدالحمدی رحمانی چشتی حافظ و قاری محمد حنیف نقشبندی نائب امام تاریحی مکہ مسجد حیدرآباد مولانا حافظ سید عتیق، زید قادری کے علاوہدیگر علماء و مشائخین جلسہ سے مخاطب کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT