Wednesday , December 13 2017
Home / Top Stories / بگ باس سیزن 11۔وکاس گپتا’عرشی خان‘ شلپا شندے کی حنا خان کے خلاف میں محاذ ارائی

بگ باس سیزن 11۔وکاس گپتا’عرشی خان‘ شلپا شندے کی حنا خان کے خلاف میں محاذ ارائی

حنا خان بگ باس سیزن11کی مشہور حصہ دار بنتی جارہی ہیں۔ حنا کی مقبولیت اور ریالٹی شو میں جاری حکمت عملی کو توڑنے کے لئے گھر کے دیگر ساتھی ایک نئی حکمت عملی بناتے ہوئے دیکھے جارہے ہیں تاکہ حنا کو پیچھے دھکیل سکیں۔

@realhinakhan is under the scanner as the housemates team up against her. Stay tuned for all the drama! #BB11

A post shared by Colors TV (@colorstv) on

چیانل کے جاری کردہ نئے ویڈیوخلاصہ میںیہ بات سامنے ائی ہے کہ وکاس گپتا نے انہیں اور شیلپا شنڈے کو نامینشن سے بچانے کے لئے حنا کے سامنے درخواست پیش کی ہے۔ہتین تیجوانی نے بھی اس بات کو قبول کیا ہے کہ وہ محفوظ طریقے سے کھیلتے ہوئے نامنیشن سے بچے گا۔

اس کے بعد حنا کو انداز ہ ہوا یہ تمام لوگ گروپ بندی میں ہیں۔بعدازاں وکاس نے حنا کو’ کھیسانی بلی‘پکارا ‘ جس کی وجہہ سے حنا پریشان ہوگئی اور کھیل میں نذر انداز کی جارہی ہے۔

 

اگر یہ بات قبول کرلی جائے کہ ان کے شو’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘کی وجہہ سے حنا خان کے بہت سارے مداح ہے تو ‘ اس میں کوئی دورائے نہیں ہے ان کے دشمن بگ باس کے گھر میں ان کی موجودگی سے خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہونگے۔

TOPPOPULARRECENT