Saturday , November 18 2017
Home / Top Stories / بگ بی‘ پرینکا‘ایس آر کے اور دیگر کئی فلمی ہستیوں نے یوم آزادی کے موقع پر ’ جئے ہند‘ کا پوسٹ کیا

بگ بی‘ پرینکا‘ایس آر کے اور دیگر کئی فلمی ہستیوں نے یوم آزادی کے موقع پر ’ جئے ہند‘ کا پوسٹ کیا

نئی دہلی:سارے میں جہاں پر ملک کے 71واں جشن آزادی منایاجارہا تھا وہیں پر بالی ووڈ ادکار نے بھی یوم آزادی کے جشن کے دوران سوشیل میڈیا پر اپنے پیغام ارسال کئے۔

میگا اسٹار امتیابھ بچن نے جہاں پر قومی پرچم کو سلامی پیش کرتے ہوئے خود کا ایک ویڈیو پوسٹ کیا‘ دیگر بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان ‘ رشی کپور‘ پرینکا چوپڑا اور بومن ایراینی نے بھی اپنے مداحوں کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی۔

رائیس نے بھی مبارکباد کا پیغام جاری کیاجبکہ پرینکا چوپڑا نے تین رنگوں پر مشتمل ڈوپٹہ آڑ کر تصوئیر پوسٹ کی اور مبارکباد کا پیغام بھی ارسال کیا۔

ارجن رامپال‘ عامر خان‘ جاوید اختر‘ ورون دھون‘ کرن جوہر‘ اکشے کمار‘ فرحان اختر‘ بمن ایرانی ‘ رشی کپور نے بھی یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی جن میں کچھ ٹوئٹس یہاں پر پیش کئے جارہے ہیں
جشن آزادی مبارک

TOPPOPULARRECENT