Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / بھائی اور بہن کے درمیان جھگڑا بہن کی خود کشی

بھائی اور بہن کے درمیان جھگڑا بہن کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 19 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : بھائی بہن کے درمیان معمولی جھگڑے کے بعد بہن نے خود کشی کرلی ۔ یہ واقعہ سکندرآباد کے علاقہ بوئن پلی پولیس حدود میں پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 19 سالہ مانسا جو طالبہ تھی آنند باغ علاقہ کے ساکن ناگا بھوشنم کی بیٹی تھی ۔ کل رات مانسا اور اس کے بھائی سنی کنکا کے درمیان معمولی بات پر بحث و تکرار ہوئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فون ری چارج کے مسئلہ پر جھگڑا ہوا جس کے بعد سمجھا جاتا ہے کہ لڑکی نے خود کشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT