Friday , December 15 2017
Home / جرائم و حادثات / بھاوج کی دل شکنی پر نند کی خودکشی

بھاوج کی دل شکنی پر نند کی خودکشی

حیدرآباد /24 مارچ ( سیاست نیوز ) بھاوج کی دلشکنی سے دلبرداشتہ نند کی خودکشی کا واقعہ نارسنگی پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 18 سالہ ایم مینی نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ مینی راجیو گرہا کلپا علاقہ کے ساکن شنکر کی بیٹی تھی ۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز مینی کی بھاوج نے ڈانٹ ڈپٹ کی جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس لڑکی نے انتہائی اقدام کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT