Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / بھدرا چلم کی تقسیم کے خلاف رینوکا چودھری کا دھرنا

بھدرا چلم کی تقسیم کے خلاف رینوکا چودھری کا دھرنا

نئی دہلی ۔ 8 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بھدرا چلم کو تقسیم کرنے کی شدت سے مخالفت کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر رینوکا چودھری نے اس سب ڈیویژن کو تلنگانہ میں شامل رکھنے کا مطالبہ کیا اور دہلی میں احتجاجی دھرنا منظم کیا ۔ سینئیر کانگریس لیڈر نے یہ احتجاج اس وقت کیا جب کہ ایک دن قبل مرکزی کابینہ نے بھدرا چلم کے 130 دیہاتوں کے پولاورم ڈیم پراجکٹ

نئی دہلی ۔ 8 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بھدرا چلم کو تقسیم کرنے کی شدت سے مخالفت کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر رینوکا چودھری نے اس سب ڈیویژن کو تلنگانہ میں شامل رکھنے کا مطالبہ کیا اور دہلی میں احتجاجی دھرنا منظم کیا ۔ سینئیر کانگریس لیڈر نے یہ احتجاج اس وقت کیا جب کہ ایک دن قبل مرکزی کابینہ نے بھدرا چلم کے 130 دیہاتوں کے پولاورم ڈیم پراجکٹ کی بناء سیما آندھرا میں انضمام کا فیصلہ کیا ہے ۔ رینوکا چودھری نے آندھرا پردیش بھون پر دھرنا منظم کرتے ہوئے کہا کہ بھدرا چلم کو تلنگانہ میں برقرار رہنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ بھدرا چلم میں قبائلی فرقوں میں تقسیم نہیں ہونی چاہئے ۔ بھدرا چلم ضلع کھمم میں واقع ہے اور تلنگانہ و سیما آندھرا قائدین میں یہ تنازعہ کا سبب بنا ہوا ہے۔
اور دونوں طرف کے فریقین اپنا دعویٰ پیش کررہے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT