بھٹکل دھاوے پر این آئی اے اور پولیس سے وضاحت طلبی

منگلور 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) بھٹکل کے مسلمانوں کے زیر انتظام ایک سماجی تنظیم نے پولیس اور این آئی اے سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے بیان کی وضاحت کریں۔ دونوں محکموں نے دعوی کیا ہے کہ چند مشتبہ افراد سے جن کا تعلق بھٹکل سے ہے دھماکو مادے ضبط کئے گئے ہیں،مجلس اصلاح و تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں محکموں کو بعض مسائل پر واضح بیان دینا چاہئے ۔

TOPPOPULARRECENT