Tuesday , December 18 2018

بھینسہ میں ایس ایس سی سیاست کوئسچن بینک دستیاب

بھینسہ /5 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ادارہ سیاست کی جانب سے شائع کردہ انگریزی میڈیم کی دسویں جماعت کیلئے کوئسچن بینک مینار بک ایجنسی بھینسہ میں دستیاب ہے ۔ اس کوئسچن بینک سے استفادہ حاصل کرنے والے طلباء و طالبات اساتذہ اور سرپرستوں سے گذارش ہے کہ طلباء کو بونافائڈ زیراکس کاپی کے ذریعہ ادارے سیاست کی شائع کردہ کوئسچن بینک کو مفت حاصل

بھینسہ /5 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ادارہ سیاست کی جانب سے شائع کردہ انگریزی میڈیم کی دسویں جماعت کیلئے کوئسچن بینک مینار بک ایجنسی بھینسہ میں دستیاب ہے ۔ اس کوئسچن بینک سے استفادہ حاصل کرنے والے طلباء و طالبات اساتذہ اور سرپرستوں سے گذارش ہے کہ طلباء کو بونافائڈ زیراکس کاپی کے ذریعہ ادارے سیاست کی شائع کردہ کوئسچن بینک کو مفت حاصل کرتیہ ہوئے امتحانات میں کامیابی کیلئے استفادہ حاصل کریں ۔

TOPPOPULARRECENT