Thursday , November 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بھینسہ میں زرعی مارکٹ آج بند

بھینسہ میں زرعی مارکٹ آج بند

بھینسہ ۔ /23 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ زرعی مارکٹ سکریٹری بنسی لال کی اطلاع کے بموجب بھینسہ شہر اور اطراف و اکناف کے کسانوں ، بیوپاریوں اور ایجنٹ حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بھینسہ زرعی مارکٹ آفس کو عید میلادالنبی اور کرسمس تہواروں کے موقع پر سرکاری تعطیلات کی وجہ سے زرعی مارکٹ /24 ڈسمبر سے /27 ڈسمبر تک تمام اجناس کی خرید و فروخت بند رہے گی اور /28 ڈسمبر سے زرعی مارکٹ بھینسہ میں خرید و فروخت کا آغاز کیا جائے گا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT