Wednesday , December 19 2018

بھینسہ میں سب رجسٹرار آفس کی نئی عمارت کا افتتاح

بھینسہ /12 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ سب رجسٹرار آفس کی نئی عمارت کا افتتاح عمل میں آیا ۔ اس سے قبل سب رجسٹرار آفس شہر کے اولڈ پوسٹ آفس علاقہ میں موجود تھا ۔ لیکن اس کی نئی عمارت ونائیک نگر اولڈ بھینسہ ٹاکیز ایریا میں منتقل کی گئی ۔ اس بات کی اطلاع سب رجسٹرار آفس مسز کے جوتی نے دی اور انہوں نے بھینسہ منڈل کی عوام سے اپیل کی ہے کہ اپ

بھینسہ /12 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ سب رجسٹرار آفس کی نئی عمارت کا افتتاح عمل میں آیا ۔ اس سے قبل سب رجسٹرار آفس شہر کے اولڈ پوسٹ آفس علاقہ میں موجود تھا ۔ لیکن اس کی نئی عمارت ونائیک نگر اولڈ بھینسہ ٹاکیز ایریا میں منتقل کی گئی ۔ اس بات کی اطلاع سب رجسٹرار آفس مسز کے جوتی نے دی اور انہوں نے بھینسہ منڈل کی عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنے جائیداد کے رجسٹریشن کیلئے ونائیک نگر اولڈ بھینسہ ٹاکیز ایریا میں موجود آفس سے رجوع ہو ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT