بھینسہ میں مسجد عمر فاروق کا سنگ بنیاد

بھینسہ ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ شہر کے کثیر مسلم آبادی والے علاقے عمر فاروق ( کنٹہ ایریا ) میں علاقے کے مسلمانوں نے عارضی طور پر ٹین شیٹ کے ذریعہ مسجد عمر فاروق تعمیر کرتے ہوئے ۔ اللہ پاک کی عبادت شروع کی لیکن متعلقہ رکن بلدیہ فیض اللہ خان کی عدم دلچسپی پر اس مسجد کو مستقل طور پر تعمیر کرنے کیلئے متعلقہ رکن بلدیہ کے ہاتھو

بھینسہ ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ شہر کے کثیر مسلم آبادی والے علاقے عمر فاروق ( کنٹہ ایریا ) میں علاقے کے مسلمانوں نے عارضی طور پر ٹین شیٹ کے ذریعہ مسجد عمر فاروق تعمیر کرتے ہوئے ۔ اللہ پاک کی عبادت شروع کی لیکن متعلقہ رکن بلدیہ فیض اللہ خان کی عدم دلچسپی پر اس مسجد کو مستقل طور پر تعمیر کرنے کیلئے متعلقہ رکن بلدیہ کے ہاتھوں مسجد عمر فاروق کا سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ اس موقع پر مولانا شائد غفران قاسمی ، حافظ محمد رفیق ، حافظ خیرالدین کے علاوہ علاقہ کے عوام رحمت عبدالصمد اور دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT