Friday , January 19 2018
Home / شہر کی خبریں / بہادر پورہ ، مغل پورہ مانصاحب ٹینک علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

بہادر پورہ ، مغل پورہ مانصاحب ٹینک علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر برقی ، چارمینار کے بموجب فیڈر کے مرمتی کام کے باعث 4 مارچ کو 10 تا 3 بجے دن پرانا پل ، بہادر پورہ ، بہادر پورہ پی ایس ، ایم آر او آفس ، بندل گوڑہ ، پنچ محلہ ، مغل پورہ ، اسریٰ ہاسپٹل ، شاہ علی بنڈہ منجلی بیگم کی حویلی علاقوں میں اور اے ڈی ای مہدی پٹنم کے بموجب آج صبح 10 تا 5 بجے شام ہاکی گراونڈ ، پی ایس نگر ، مانصاحب ٹینک ، آندھرا بنک ، جے این ٹی یو کا عقبی حصہ ، جزوی شانتی نگر ، کیسٹل ہلز ، این ایم ڈی سی ، وجئے نگر کالونی جزوی علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT