Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / بہادر پورہ ، کالا پتھر فلک نما میں برقی شٹ ڈاؤن

بہادر پورہ ، کالا پتھر فلک نما میں برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( راست ) : اے ڈی ای الیکٹریکل سنٹرل بریک ڈاؤن سی تھری چارمینار کے بموجب 13 مئی کو صبح 8 تا 10 بجے دن کے درمیان چندو لال بارہ دری اور فاروق نگر برقی فیڈرس کی مرمت و درستگی عمل میں آئے گی جس کے پیش نظر فیڈرس کے تحت آنے والے علاقہ جات جیسے کالا پتھر ، علی باغ ، گلشن نگر ، رنمست پورہ ، بہادر پورہ ، کمہارواڑی ، فتح دروازہ ، دوپاشاہ درگاہ ، امجد اللہ باغ ، ستار باغ ، چندو لال بارہ دری ، چندو لال بارہ دری انڈسٹریل ایریا ، ایس آر ٹی کالونی ، بلال نگر ، مصری گنج ، فتح دروازہ ، قاضی پورہ ، فائر اسٹیشن ، دودھ باولی ، غازی بنڈہ ، گورنمنٹ پالی ٹکنیک ، آئی ٹی آئی کالونی ، 2 آر ٹی کالونی ، رنمست پورہ ، شکر گنج ، عثمان باغ ، معین پورہ ، سالار نگر ، موچی کالونی ، مسجد وزیر علی ، پالم روڈ ، کاماٹی پورہ ، فاطمہ نگر ، ہینڈی کیاپڈ کالونی ، فاروق نگر ، فلک نما ، الجیبل کالونی اور دیگر قریبی علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT